نئی دہلی،11اگسٹ(ایجنسی) حکومت نے سیاحتی مقامات کے ارد گرد سیلفی لینے کے چکر میں جان گنوانے کے واقعات کے مدنظر لوگوں کو سیلفی نہ لینے کا مشورہ دیا ہے۔
start;">اس کے لئے وزارت سیاحت نے ملک کی تمام ریاستی حکومتوں کو ایڈوائزری بھی بھیجی ہے۔
ٹورزم سکریٹری ونود زتشی نے یہاں نامہ نگاروں کو بتایا کہ ان کی وزارت کی طرف سے ریاستوں کے ٹورزم سکریٹریوں کو یہ ایڈوائزری بھیجی گئی ہے۔